مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے نائب صدرمائیک پینس نے ٹوئیٹر پر اپنے ایک بیان میں ایران کے داخلی امور میں مداخلت کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ امریکی عوام ایرانی عوام کے حامی ہیں۔ امریکی نائب صدر نے کہا کہ ایران میں عوام اپنے مطالبات کے حصول کے لئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور ایرانی حکومت انھیں کچلنے کے لئے طاقت کا استعمال کررہی ہے۔ مائیک پینس نے کہا کہ امریکی عوام ایرانی عوام کے ساتھ ہیں۔
امریکہ کے نائب صدر نے ایران کے اندرونی امور میں مداخلت کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ امریکی عوام، ایرانی عوام کے حامی ہیں۔
News ID 1895571
آپ کا تبصرہ